ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کاروار:پینےکے پانی کے سلسلے کی شکایات کودور کرنے افسران نامزد : عوام راست افسران سے رابطہ کریں

کاروار:پینےکے پانی کے سلسلے کی شکایات کودور کرنے افسران نامزد : عوام راست افسران سے رابطہ کریں

Wed, 25 Jan 2017 20:18:34    S.O. News Service

کاروار:25/جنوری (ایس او نیوز)دیہی علاقوں میں عوام کو پینے کےپانی کے سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش ہوتومندرجہ ذیل افسران کو فون کے ذریعے اپنی شکایات دینے کے لئے رابطہ کرنےدیہی پینے کے پانی اور پاکیزگی محکمہ کے انجنئیر نے پریس ریلیز جاری کرتےہوئے اپیل کی ہے۔

کاروار۔تھاکو ایس گوڈا9448540689     انکولہ ۔ وی ایس بالچندر 9632196898    کمٹہ ۔ایم ایس ننجنور 9448470306

ہوناور۔ایم وی ہیگڈے 8277340740   بھٹکل ۔ ایم فیاض احمد 9480879108      سرسی ۔آر اے گاؤنکر 9448347578

سداپور۔بلیرام چوان9148942452      ہلیال ۔اُدئیے ڈی چھبی 9480879113     یلاپور۔ایس ایل نائک9483665844

منڈگوڈ۔ ایس ایل نائک 9483665844   جوئیڈا۔ آر ایچ کلکرنی 9448578287     


Share: